حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مکارم الاخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمومنین علیه السلام:
مَن صَلّی رَکعَتَینِ یَعلَمُ مایَقولُ فِیهما اِنصَرَفَ وَ لَیسَ بَینَه وَ بَینَ اللهِ - عَزَّ وَ جَلَّ – ذَنبٌ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص دو رکعت نماز ادا کرے اور وہ یہ جانتا ہو کہ وہ کیا کہہ رہا ہے ےو وہ اس حالت میں نماز سے ہو گا کہ اس کے اور خداوند متعال کے درمیان کوئی گناہ نہیں ہو گا۔
مکارم الاخلاق، ص ۳۰۰